لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
901اگر ايک عورت مرتد هو جائے تو اس کو کيوں سزائے موت کا حکم نهيں ديا جاتا هے، ليکن اگر ايک مرد مرتد هو جائے تو اسے کچھ شرائط کي بنا پر سزائے موت دي جاتي هے؟download-disicon-7
902اگر ايک مسلمان شخص، قرائن کى رو سے اس نتيجہ پر پہنچے کہ اس کى زوجہ باوجود اس کے کہ چند بچوں کى ماں ہے پوشيدہ طور پر ايسے افعال کا ارتکاب کرتى ہے جو عفت کے خلاف ہيں، ليکن اس موضوع کو ثابت کرنے کے لئے اسdownload-disicon-7
903اگر ايک کافر اپنى خوشى سے مسجد کى تعمير کے لئے پيسہ دے يا کسى اور طريقہ سے مدد کرے تو کيا اسے قبول کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
904اگر باپ نے کوئى نماز نہ پڑھى ہو تو کيا اس کى پورى نمازيں قضا ہيں اور بڑے بيٹے پر ان کا بجا لانا واجب ہے؟download-disicon-7
905اگر برائى کا روکنا اس بات پر موقوف ہو کہ برائى اور اس کے انجام دينے والے کے درميان رکاوٹ پيدا کردى جائے اور رکاوٹ پيدا کرنا بھى اسے مارنے، قيد ميں ڈالنے، اس پر سختى کرنے يا اس کے اموال ميں تصرف کرنے۔ اگر ...download-disicon-7
906اگر بعض آلات ايک ملک ميں آلات قمار ميں شمار کئے جائيں ليکن دوسرے ملک ميں قمار ميں سے شمار نہ کئے جائيں تو کيا ان سے کھيلنا جائز ہے؟download-disicon-7
907اگر بهشت کي لذتيں ملالي آور اور افسردگي ايجاد کرنے والي نهيں هيں تو بهشتي کيسے ايک لذت کو چھوڑ کر دوسري لذت سے استفاده کرتے هيں؟download-disicon-7
908اگر بهشت کی لذتیں ملالی آور اور افسردگی ایجاد کرنے والی نهیں هیں تو بهشتی کیسے ایک لذت کو چھوڑ کر دوسری لذت سے استفاده کرتے هیں؟download-disicon-7
909اگر بهشت کے ليے کچھ طبقات هيں، تو کيا جهنم کے ليے بھي ايسا هي هے ؟download-disicon-7
910اگر بهشت کے لیے کچھ طبقات هیں، تو کیا جهنم کے لیے بھی ایسا هی هے ؟download-disicon-7
911اگر بيت الخلاء کى سيٹ کے اطراف يا اس کے اندر نجاست لگى ہو اور اس کو کر بھر پانى يا قليل پانى سے دھويا جائے ليکن عين نجاست باقى رہ جائے تو کيا وہ جگہ جہاں عين نجاست نہ لگى ہو بلکہ صرف دھونے والا پانى اس ...download-disicon-7
912اگر بيوي پردے کي پابندي نہ کرتي ہو تو کيا شوہر اس کو لڑائي جھگڑے يا مار پيٹ کے ذريعہ پردہ کرواسکتا ہے ؟download-disicon-7
913اگر بچے کو کپڑے يا کھلونے ہديہ کے طور پر مليں بعد ميں بچہ بڑا ہوجانے يا کسى اور وجہ سے ان سے استفادہ ممکن نہ ہو تو کيا ولى شرعى مذکورہ اشياء کو صدقہ کے طور پر دے سکتا ہے؟download-disicon-7
914اگر بڑا بيٹا مرجائے جس پر باپ کى قضا نماز واجب تھيں، تو کيا ان قضا نمازوں کو بڑے بيٹے کے وارث ادا کريں گے يا يہ قضا نمازيں اس کے دوسرے بڑے بيٹے پر واجب ہوں گي؟download-disicon-7
915اگر بڑے بيٹے کا باپ سے پہلے انتقال ہو جائے (خواہ وہ بالغ ہو يا نابالغ) تو کيا باقي اولاد سے باپ کى قضا ساقط ہو جائے گى يا نہيں؟download-disicon-7